Home / اِنتخاب سوشل میڈیا پوسٹس / حج کے دس نمبر یاد کیجیے ۔آسان حج مذاکرہ برائے یاداشت

حج کے دس نمبر یاد کیجیے ۔آسان حج مذاکرہ برائے یاداشت

حج مذاکرہ برائے یادداشت
حج کے دس نمبر
(1)احرام باندھنا۔
(2)وقوف عرفات
(3)وقوف مزدلفہ
(4)رمی کرنا
(5)قربانی کرنا
(6)بال منڈانا
(7)ان سب کاموں کو ترتیب سے کرنا ( یہ فقہ حنفی کے ہاں واجب ہے)
(8)طواف زیارت
(9)حج کی سعی کرنا
(10)طواف وداع کرنا
طالب الخیر۔۔۔مفتی تنویراحمد
jfdmuftitanvirdhurnal.com
حجاج کرام کی آسانی کے لیے خوبصورت اور آسان ترین مذاکرہ۔۔حجاج کرام اس کو زبانی یاد کر لیں اور
سب حجاج کو سینڈ فرمائیں۔ سعیامشکوراوحجامبروراو
ذنبا مغفورا
تلک عشرة کاملة

0Shares

About Mufti Tanvir Ahmed

Check Also

شہداء کربلاء کو خراج عقیدت اشعار میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے