Breaking News
Home / آپ کے مسائل اور اُن کا شرعی حل / آج کی ااہم بات / ہر مسافر کی دیرینہ خواہش اور تڑپ پوری ہوئی۔۔ڈیڑھ سال سے تالوں میں بند فیصل مسجد(سرزمین جنت فی الآخرة ) بدھڑ ونہار اوپن ہوئی۔۔اللہ پاک ہر مسجد کو ایسے جھگڑوں سے پاک فرما دے۔۔۔آمین۔۔ فیصل مسجد کو معزز عدالت کے جج چوہدری عبدل خان،۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد (ارسلان احمد ملک ) گڈ نیوز بدھڑ بنار کی جامع مسجد نمازیوں کےلئے کھول دی گئی ہے اور تلہ گنگ کے معزز عدالت کہ جج چوہدری عبدل خان جن کا تعلق گجر خان سے ہے انہوں نے کیس داخل دفتر کیا ہے اور مسجد کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے معزز عدالت کے جج نے کیس داخل دفتر کر تے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے بدھڑ ونہار اور دیگر رہائشیوں کےلئے اچھی خبر ہے یہ فیصلہ جج صاحب نے دیا ہے اور ٹمن کے علاقہ مجسٹریٹ بھی ہین یہ اہم خبر جس سے مین اگاہ کر رہا ہوں اب اللہ کا گھر کھل گیا ہے اللہ کا ورد ہو گا نمازی نماز پڑھ سکیں گے یہ اچھی خبر ہے

ہر مسافر کی دیرینہ خواہش اور تڑپ پوری ہوئی۔۔ڈیڑھ سال سے تالوں میں بند فیصل مسجد(سرزمین جنت فی الآخرة ) بدھڑ ونہار اوپن ہوئی۔۔اللہ پاک ہر مسجد کو ایسے جھگڑوں سے پاک فرما دے۔۔۔آمین۔۔ فیصل مسجد کو معزز عدالت کے جج چوہدری عبدل خان،۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد (ارسلان احمد ملک ) گڈ نیوز بدھڑ بنار کی جامع مسجد نمازیوں کےلئے کھول دی گئی ہے اور تلہ گنگ کے معزز عدالت کہ جج چوہدری عبدل خان جن کا تعلق گجر خان سے ہے انہوں نے کیس داخل دفتر کیا ہے اور مسجد کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے معزز عدالت کے جج نے کیس داخل دفتر کر تے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے بدھڑ ونہار اور دیگر رہائشیوں کےلئے اچھی خبر ہے یہ فیصلہ جج صاحب نے دیا ہے اور ٹمن کے علاقہ مجسٹریٹ بھی ہین یہ اہم خبر جس سے مین اگاہ کر رہا ہوں اب اللہ کا گھر کھل گیا ہے اللہ کا ورد ہو گا نمازی نماز پڑھ سکیں گے یہ اچھی خبر ہے

فیصل مسجد کو معزز عدالت کے جج چوہدری عبدل خان،۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد (ارسلان احمد ملک ) گڈ نیوز بدھڑ بنار کی جامع مسجد نمازیوں کےلئے کھول دی گئی ہے اور تلہ گنگ کے معزز عدالت کہ جج چوہدری عبدل خان جن کا تعلق گجر خان سے ہے انہوں نے کیس داخل دفتر کیا ہے اور مسجد کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے معزز عدالت کے جج نے کیس داخل دفتر کر تے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے بدھڑ ونہار اور دیگر رہائشیوں کےلئے اچھی خبر ہے یہ فیصلہ جج صاحب نے دیا ہے اور ٹمن کے علاقہ مجسٹریٹ بھی ہین یہ اہم خبر جس سے مین اگاہ کر رہا ہوں اب اللہ کا گھر کھل گیا ہے اللہ کا ورد ہو گا نمازی نماز پڑھ سکیں گے یہ اچھی خبر ہے

0Shares

About Mufti Tanvir Ahmed

Check Also

بھرتیاں پاک فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے