Breaking News
Home / اِنتخاب سوشل میڈیا پوسٹس / کسی کی نقل اتارنا کتنا برا ہے۔آج کل نعوذ باللہ یہ ایک فن بن چکا ہے جس پر گھنٹوں گھنٹوں پروگرام چلائے جاتے ہیں اور ایسے لوگوں کو فنکار کہا جاتا ہے حالانکہ ان کے منہ سے ایسی باتیں نکلتی ہیں حو سمندر کو بھی بگاڑ کر رکھ دیں۔اور ہم عوام بھی ایسے پروگراموں کو شوق سے دیکھتے ہیں ۔جن میں لیڈران قوم کی خوب نقلیں اڑائی جائیں۔۔۔اللہ ہم۔سب کو محفوظ رکھے۔

کسی کی نقل اتارنا کتنا برا ہے۔آج کل نعوذ باللہ یہ ایک فن بن چکا ہے جس پر گھنٹوں گھنٹوں پروگرام چلائے جاتے ہیں اور ایسے لوگوں کو فنکار کہا جاتا ہے حالانکہ ان کے منہ سے ایسی باتیں نکلتی ہیں حو سمندر کو بھی بگاڑ کر رکھ دیں۔اور ہم عوام بھی ایسے پروگراموں کو شوق سے دیکھتے ہیں ۔جن میں لیڈران قوم کی خوب نقلیں اڑائی جائیں۔۔۔اللہ ہم۔سب کو محفوظ رکھے۔

0Shares

About Mufti Tanvir Ahmed

Check Also

خواتین راستے کے کنارے چلیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے