Breaking News
Home / Uncategorized / 🎤استخارے کا غلط استعمال🗣 استخارہ کو آج کی تعلیم یافتہ جہالت اور جعلی بابا پیروں نے استخبارہ بنا لیا ہے یعنی غیب اور مسقبل کا حال معلوم کرنے کے لیے من گھڑت استخاروں کی بھرمار۔ ٹی وی چینلز ۔مارننگ شوز ۔سستی شہرت و کاروبار ۔ مفت استخارے کا نام لے کر رکاوٹوں اور بندش کی آڑ بناکر اس کو کھولنے کے لیے نزرانے اور شیرینی کے منہ مانگے دام۔۔اللہ بچائے جب سنت سے دور ہوں گے تو ایمان اور جیب دونوں سے جائیں گے۔۔خدارا استخارہ صرف اللہ سے اپنے جائز کام میں خیر طلب کرنے کے لیے تعلیم دیا گیا۔جس کا سادہ اور آسان طریقہ دورکعت نفل کسی بھی وقت اس کے بعد دعائے استخارہ ترجمہ سمجھ کر اور بس باقی سب چکر بتائے جاتے ہیں اور بازاری کتابوں میں لکھے جاتے ہیں مشکل بنانے کے لیے۔ ہر متقی اور گناہ گار کر سکتا ہے۔ استخارے کے بعد جس جائز طرف ذہن کا رجحان ہو اس کو کر لیں۔اللہ پر توکل کر کے مستقبل اللہ کے حوالے۔۔۔۔۔پہر دیکھیے قدرت آپ کے کیسے ساتھ دیتی ہے۔مفتی تنویراحمد مدرسہ فاطمة الزہراء ؓللبنات ڈھرنال

🎤استخارے کا غلط استعمال🗣 استخارہ کو آج کی تعلیم یافتہ جہالت اور جعلی بابا پیروں نے استخبارہ بنا لیا ہے یعنی غیب اور مسقبل کا حال معلوم کرنے کے لیے من گھڑت استخاروں کی بھرمار۔ ٹی وی چینلز ۔مارننگ شوز ۔سستی شہرت و کاروبار ۔ مفت استخارے کا نام لے کر رکاوٹوں اور بندش کی آڑ بناکر اس کو کھولنے کے لیے نزرانے اور شیرینی کے منہ مانگے دام۔۔اللہ بچائے جب سنت سے دور ہوں گے تو ایمان اور جیب دونوں سے جائیں گے۔۔خدارا استخارہ صرف اللہ سے اپنے جائز کام میں خیر طلب کرنے کے لیے تعلیم دیا گیا۔جس کا سادہ اور آسان طریقہ دورکعت نفل کسی بھی وقت اس کے بعد دعائے استخارہ ترجمہ سمجھ کر اور بس باقی سب چکر بتائے جاتے ہیں اور بازاری کتابوں میں لکھے جاتے ہیں مشکل بنانے کے لیے۔ ہر متقی اور گناہ گار کر سکتا ہے۔ استخارے کے بعد جس جائز طرف ذہن کا رجحان ہو اس کو کر لیں۔اللہ پر توکل کر کے مستقبل اللہ کے حوالے۔۔۔۔۔پہر دیکھیے قدرت آپ کے کیسے ساتھ دیتی ہے۔مفتی تنویراحمد مدرسہ فاطمة الزہراء ؓللبنات ڈھرنال

https://www.google.com/imgres?imgurl=https%3A%2F%2Flookaside.fbsbx.com%2Flookaside%2Fcrawler%2Fmedia%2F%3Fmedia_id%3D2048754145381094&imgrefurl=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FSharaieAhkamomasail%2Fphotos%2F**-%25D8%25A7%25D8%25B3%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25A7%25D8%25B1%25D9%2587-%25DA%25A9%25D8%25A7-%25D8%25B5%25D8%25AD%25DB%258C%25D8%25AD-%25D9%2588%2F2048754145381094%2F&tbnid=vhyHMxIFu_uR0M&vet=1&docid=5jiCaEaDqGuLuM&w=960&h=753&q=%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%B1%DB%81&hl=en-GB&source=sh%2Fx%2Fim

0Shares

About Mufti Tanvir Ahmed

Check Also

مقصد میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم

مقصد ِمیلا دِرسول ﷺ اور حقوق النبیﷺ مفتی تنویر احمد میلاد عربی زبان کا لفظ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے