Breaking News
Home / آپ کے مسائل اور اُن کا شرعی حل / آج کی ااہم بات / خطباء کرام اور موذنین کے لیے وکینسیز۔۔۔درخواستیں مطلوب ہیں

خطباء کرام اور موذنین کے لیے وکینسیز۔۔۔درخواستیں مطلوب ہیں

تمام خطباء حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے ڈی ایچ اے میں مؤذنین اور خطباء کی وکینسیز کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں آپ احباب اپنے جاننے والے محنتی اور قابل افراد کی درخواستیں 30 دسمبر 2019 بروزسوموار شام 5 بجے تک آر اے برانچ آفس میں جمع کرواسکتے ہیں کوشش کریں تمام احباب اپنے اپنے جاننے والوں کی درخواستیں اپنے پاس جمع کر کے ایک ہی دفعہ آفس میں جمع کروا دیں جزاک اللہ۔اپلائی کے لیے مندرجہ ذیل شرائط ہیں۔
a Khateeb/Naib Khateeb
(1) Hifz-e-Qur’an-e-Kareem
(2) Shahadat-Ul-Aalamiyya (The highest degree of Dars-e-Nizami)
(3) MA (Any subject from a Recognized University)
(4) Age : 30 – 45 Years
c. Moazin
(1) Hifz-e-Qur’an-e-Kareem
(2) Certificate of Qir’at-o-Tajweed
(3) Dars-e-Nizami (Preferable)
(4) Matric
0Shares

About Mufti Tanvir Ahmed

Check Also

شلوار ۔پاجامہ وغیرہ ٹخنوں سے اوپر رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے