Breaking News
Home / Mufti Tanvir Ahmed

Mufti Tanvir Ahmed

اتوار 16نومبر کو ڈھرنال مدرسہ فاطمة الزہراء للبنات میں چار ماہی امتحان کا رزلٹ اور تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہر کلاس میں اول دوم سوم آنی والی طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔اصلاحی بیان اور دعا سے تقریب اختتام پذیر ہوئی۔۔۔مفتی تنویراحمد

Read More »

عظیم خوشخبری ۔دوسرا ایڈیشن مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

Read More »

عظیم خوشخبری۔دوسرا ایڈیشن مارکیٹ میں دستیاب ہے۔قیمت صرف سو روپے۔۔

Read More »

نگاہیں کیسے جھکائیں

Read More »

عظیم خوشخبری۔کتاب طہارت کے جدید مسائل کا نیو ایڈیشن شائع ہوگیا۔۔طہارت ایمان کا آدھے سے زیادہ حصہ ہے۔۔طہارت اپناییے اور اللہ کے محبوب بن۔جاییے۔۔۔قیمت صرف 100روپے ملنے کاپتہ۔نزد تبلیغی مرکز تلہ گنگ مکتبہ حیدر کرار

Read More »

گٹال میں سیرت تاجدار ختم نبوت کانفرنس 20نومبر بروز بدھ بعد نماز عشاء

Read More »

اکٹھی تین طلاقیں دینا۔کتاب اللہ سے کھلواڑ ہے

Read More »

سب سے بہترین تحفہ

دوسروں کو چیزیں, بطور تحفہ دینے کی بجائے توجہ کا تحفہ دیں!اُن سے اُن کے بارے میں بات کریںاُن کی باتیں توجہ سے سنیںانھیں معافی کا تحفہ دیںکئی سالوں سے اپنے اندر سنبھال کر رکھی اُن کی غلطی کو دل سے معاف کر دیںدل کی صفائی سے نہ صرف اُسے …

Read More »

https://images.app.goo.gl/8728LhJ1TJpFrUx26

Read More »

🎤استخارے کا غلط استعمال🗣 استخارہ کو آج کی تعلیم یافتہ جہالت اور جعلی بابا پیروں نے استخبارہ بنا لیا ہے یعنی غیب اور مسقبل کا حال معلوم کرنے کے لیے من گھڑت استخاروں کی بھرمار۔ ٹی وی چینلز ۔مارننگ شوز ۔سستی شہرت و کاروبار ۔ مفت استخارے کا نام لے کر رکاوٹوں اور بندش کی آڑ بناکر اس کو کھولنے کے لیے نزرانے اور شیرینی کے منہ مانگے دام۔۔اللہ بچائے جب سنت سے دور ہوں گے تو ایمان اور جیب دونوں سے جائیں گے۔۔خدارا استخارہ صرف اللہ سے اپنے جائز کام میں خیر طلب کرنے کے لیے تعلیم دیا گیا۔جس کا سادہ اور آسان طریقہ دورکعت نفل کسی بھی وقت اس کے بعد دعائے استخارہ ترجمہ سمجھ کر اور بس باقی سب چکر بتائے جاتے ہیں اور بازاری کتابوں میں لکھے جاتے ہیں مشکل بنانے کے لیے۔ ہر متقی اور گناہ گار کر سکتا ہے۔ استخارے کے بعد جس جائز طرف ذہن کا رجحان ہو اس کو کر لیں۔اللہ پر توکل کر کے مستقبل اللہ کے حوالے۔۔۔۔۔پہر دیکھیے قدرت آپ کے کیسے ساتھ دیتی ہے۔مفتی تنویراحمد مدرسہ فاطمة الزہراء ؓللبنات ڈھرنال

https://www.google.com/imgres?imgurl=https%3A%2F%2Flookaside.fbsbx.com%2Flookaside%2Fcrawler%2Fmedia%2F%3Fmedia_id%3D2048754145381094&imgrefurl=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FSharaieAhkamomasail%2Fphotos%2F**-%25D8%25A7%25D8%25B3%25D8%25AA%25D8%25AE%25D8%25A7%25D8%25B1%25D9%2587-%25DA%25A9%25D8%25A7-%25D8%25B5%25D8%25AD%25DB%258C%25D8%25AD-%25D9%2588%2F2048754145381094%2F&tbnid=vhyHMxIFu_uR0M&vet=1&docid=5jiCaEaDqGuLuM&w=960&h=753&q=%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%B1%DB%81&hl=en-GB&source=sh%2Fx%2Fim

Read More »