Breaking News
Home / نطامِ تعلیم

نطامِ تعلیم

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

دو جنازے ایک ساتھ یا الگ الگ۔شرعی حکم

آپ نے پوچھا۔۔جواب پیش خدمت ہے۔پڑھیے اور شیئر کیجیے۔۔۔۔ سوال۔۔۔اگر دوجنازے ہوں ایک مرد کا اور دوسرا عورت کا تو کیا ان کے جنازے ایک ساتھ پڑھیں گے یا الگ الگ؟ محمد سعادت۔۔۔۔۔تلہ گنگ الجواب ۔۔۔ دونوں جنازے خواہ دونوں مرد ہوں یا دونوں عورت ہوں یا ایک مرد اور …

Read More »

آپ نے پوچھا۔شرعی جواب وفتوی حاضر ہے!!!!!!!👇👇 بندوق ۔پستول اور ائیر گن سے کیا ہوئے شکار کا حکم جامعہ دارالعلوم کراچی کا فتوی۔۔۔📜📜📜📜📜 خلاصہ یہ کہ تکبیر پڑھ کر تیر کی نوک جیسے نوک دار چھرے سے کیا ہوا شکار ذبح سے پہلے مرگیا تو حلال(تیر کی مشابہت کی وجہ سے) اور تکبیرپڑھ کے گول منہ والے چھرے سے کیا ہوا شکار کو ذبح کرنا ضروری ہے اگر ذبح سے پہلے مرگیا توحرام۔ www.jfdmuftitanvirdhurnal.com دارالعلوم کراچی کا فتوی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔ گولیوں کے ذریعے کیے ہوئے شکار میں شرعاً کچھ تفصیل ہے اور وہ درج ذیل ہے : گولی کی دو قسمیں ہیں : گولی کی پہلی قسم : جو محدد اور نوک دار نہ ہو جیسے پستول کی گولی ہو یا گول چھرے والا کار توس،اس سے کئے ہوئے شکار کے بارے میں علماء کرام کا اختلاف ہے بعض علماء کرام نے اسے حلال کہاہے ۔لیکن جمہور احناف کا قول یہ ہے کہ اس سے کیا ہو اشکار حلال نہیں لہذا جب تک شرعی طریقہ سے اس کو ذبح نہ کیاجائے اس سےا جتناب کرنا لازم ہے ۔ ( ب) گولی کی دوسری قسم : جو محدد اور نوک دار ہو جیسے کلاشنکوف ، جی تھری اور تھری ناٹ تھری وغیرہ کی گولی یا نوک دار چھرےوالا کارتوس اس میں چونکہ زخم کھولنے اور “خزق ” یعنی چھید کر پارہونے کی صلاحیت موجود ہے لہذا یہ بھی آلات جارحہ میں داخل ہو کر اس کا حکم تیر ہی کا حکم ہے اور اس سے کیاہوا شکار بالاتفاق حلال ہے ۔یعنی اگر ” بسم اللہ “پڑھ کر چھوڑی جائے اور شکاری کے پہنچنے سے پہلے جانور اس کے ذریعے مر جائے تو وہ حلال ہوگا ، کما ھو حکم السھم فی عامۃ الکتب ( تبویب :203/80) واللہ اعلم بالصواب احقر شاہ محمد تفضل علی دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی 5 رمضان المبارک 1436 ھ مطابق 15جولائی 2013

Read More »

رائے ونڈ سبحان اللہ کیسا شاندار اجتماع تھا

سبحا اللہ یہ کیسا اجتماع (رائے و ڈ) مفتی تویراحمدڈھر ال رائے و ڈ سالا ہ اجتماع میں ہر سال پاکستا ن سمیت پوری د نیا سے لاکھوں مسلما ن شریک ہوتے ہیں جس میں دعوت وتبلیغ اور حضور بی پاک ﷺ کی س ت پر عمل پیرا ہو ے …

Read More »

مقصد میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم

مقصد ِمیلا دِرسول ﷺ اور حقوق النبیﷺ مفتی تنویر احمد میلاد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے پیدائش یا ولادت،ہر کوئی جانتا ہے کہ رسول اللہ ﷺکی میلاد یعنی ولادت ربیع الاول کے مہینے میں ہوئی۔ حضرت امام شافعی ؒ نے حضورپرنورﷺ کی ربیع الاول میں ولادت …

Read More »

عظیم خوشخبری۔کتاب طہارت کے جدید مسائل کا نیو ایڈیشن شائع ہوگیا۔۔طہارت ایمان کا آدھے سے زیادہ حصہ ہے۔۔طہارت اپناییے اور اللہ کے محبوب بن۔جاییے۔۔۔قیمت صرف 100روپے ملنے کاپتہ۔نزد تبلیغی مرکز تلہ گنگ مکتبہ حیدر کرار

Read More »

سفر میں سنتوں اور نفلوں کی ادائیگی کا اہم مسئلہ۔از مفتی تنویراحمد۔پڑھیے اور شیئر کیجیے ۔

Read More »

نماز قصر کب کریں گے اور سفر شرعی کی مقدار از مفتی تنویراحمد۔۔پڑھیے اور شیئر کیجیے

Read More »

مقصد میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حقوق النبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ربیع الاول کا خاص تحفہ۔پڑھیے اور شیئر کیجیے۔مفتی تنویراحمد

Read More »

Read More »

فلمی نکاح اور طلاق کا حکم

Read More »