Breaking News

Recent Posts

ہر مسافر کی دیرینہ خواہش اور تڑپ پوری ہوئی۔۔ڈیڑھ سال سے تالوں میں بند فیصل مسجد(سرزمین جنت فی الآخرة ) بدھڑ ونہار اوپن ہوئی۔۔اللہ پاک ہر مسجد کو ایسے جھگڑوں سے پاک فرما دے۔۔۔آمین۔۔ فیصل مسجد کو معزز عدالت کے جج چوہدری عبدل خان،۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد (ارسلان احمد ملک ) گڈ نیوز بدھڑ بنار کی جامع مسجد نمازیوں کےلئے کھول دی گئی ہے اور تلہ گنگ کے معزز عدالت کہ جج چوہدری عبدل خان جن کا تعلق گجر خان سے ہے انہوں نے کیس داخل دفتر کیا ہے اور مسجد کو ضلع انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے معزز عدالت کے جج نے کیس داخل دفتر کر تے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے بدھڑ ونہار اور دیگر رہائشیوں کےلئے اچھی خبر ہے یہ فیصلہ جج صاحب نے دیا ہے اور ٹمن کے علاقہ مجسٹریٹ بھی ہین یہ اہم خبر جس سے مین اگاہ کر رہا ہوں اب اللہ کا گھر کھل گیا ہے اللہ کا ورد ہو گا نمازی نماز پڑھ سکیں گے یہ اچھی خبر ہے

Read More »