آپ نے پوچھا۔۔جواب پیش خدمت ہے۔پڑھیے اور شیئر کیجیے۔۔۔۔ سوال۔۔۔اگر دوجنازے ہوں ایک مرد کا …
Read More »-
دو جنازے ایک ساتھ یا الگ الگ۔شرعی حکم
-
آپ نے پوچھا۔شرعی جواب وفتوی حاضر ہے!!!!!!!👇👇 بندوق ۔پستول اور ائیر گن سے کیا ہوئے شکار کا حکم جامعہ دارالعلوم کراچی کا فتوی۔۔۔📜📜📜📜📜 خلاصہ یہ کہ تکبیر پڑھ کر تیر کی نوک جیسے نوک دار چھرے سے کیا ہوا شکار ذبح سے پہلے مرگیا تو حلال(تیر کی مشابہت کی وجہ سے) اور تکبیرپڑھ کے گول منہ والے چھرے سے کیا ہوا شکار کو ذبح کرنا ضروری ہے اگر ذبح سے پہلے مرگیا توحرام۔ www.jfdmuftitanvirdhurnal.com دارالعلوم کراچی کا فتوی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔ گولیوں کے ذریعے کیے ہوئے شکار میں شرعاً کچھ تفصیل ہے اور وہ درج ذیل ہے : گولی کی دو قسمیں ہیں : گولی کی پہلی قسم : جو محدد اور نوک دار نہ ہو جیسے پستول کی گولی ہو یا گول چھرے والا کار توس،اس سے کئے ہوئے شکار کے بارے میں علماء کرام کا اختلاف ہے بعض علماء کرام نے اسے حلال کہاہے ۔لیکن جمہور احناف کا قول یہ ہے کہ اس سے کیا ہو اشکار حلال نہیں لہذا جب تک شرعی طریقہ سے اس کو ذبح نہ کیاجائے اس سےا جتناب کرنا لازم ہے ۔ ( ب) گولی کی دوسری قسم : جو محدد اور نوک دار ہو جیسے کلاشنکوف ، جی تھری اور تھری ناٹ تھری وغیرہ کی گولی یا نوک دار چھرےوالا کارتوس اس میں چونکہ زخم کھولنے اور “خزق ” یعنی چھید کر پارہونے کی صلاحیت موجود ہے لہذا یہ بھی آلات جارحہ میں داخل ہو کر اس کا حکم تیر ہی کا حکم ہے اور اس سے کیاہوا شکار بالاتفاق حلال ہے ۔یعنی اگر ” بسم اللہ “پڑھ کر چھوڑی جائے اور شکاری کے پہنچنے سے پہلے جانور اس کے ذریعے مر جائے تو وہ حلال ہوگا ، کما ھو حکم السھم فی عامۃ الکتب ( تبویب :203/80) واللہ اعلم بالصواب احقر شاہ محمد تفضل علی دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی 5 رمضان المبارک 1436 ھ مطابق 15جولائی 2013
-
رائے ونڈ سبحان اللہ کیسا شاندار اجتماع تھا
-
مقصد میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم
-
عظیم خوشخبری۔کتاب طہارت کے جدید مسائل کا نیو ایڈیشن شائع ہوگیا۔۔طہارت ایمان کا آدھے سے زیادہ حصہ ہے۔۔طہارت اپناییے اور اللہ کے محبوب بن۔جاییے۔۔۔قیمت صرف 100روپے ملنے کاپتہ۔نزد تبلیغی مرکز تلہ گنگ مکتبہ حیدر کرار

سبحا اللہ یہ کیسا اجتماع (رائے و ڈ) مفتی تویراحمدڈھر ال رائے و ڈ سالا …
Read More » -
مقصد میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم
-
مقصد میلاد رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حقوق النبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ربیع الاول کا خاص تحفہ۔پڑھیے اور شیئر کیجیے۔مفتی تنویراحمد
-
گٹال میں سیرت تاجدار ختم نبوت کانفرنس 20نومبر بروز بدھ بعد نماز عشاء
-
سفر میں سنتوں اور نفلوں کی ادائیگی کا اہم مسئلہ۔از مفتی تنویراحمد۔پڑھیے اور شیئر کیجیے ۔
-
نماز قصر کب کریں گے اور سفر شرعی کی مقدار از مفتی تنویراحمد۔۔پڑھیے اور شیئر کیجیے
-
کسی کی نقل اتارنا کتنا برا ہے۔آج کل نعوذ باللہ یہ ایک فن بن چکا ہے جس پر گھنٹوں گھنٹوں پروگرام چلائے جاتے ہیں اور ایسے لوگوں کو فنکار کہا جاتا ہے حالانکہ ان کے منہ سے ایسی باتیں نکلتی ہیں حو سمندر کو بھی بگاڑ کر رکھ دیں۔اور ہم عوام بھی ایسے پروگراموں کو شوق سے دیکھتے ہیں ۔جن میں لیڈران قوم کی خوب نقلیں اڑائی جائیں۔۔۔اللہ ہم۔سب کو محفوظ رکھے۔

Recent Posts
حرمین شریفین میں حاضری کے آداب۔۔مفتی تنویراحمد
https://images.app.goo.gl/bUyQsEwgHYckrUgD9
Read More »آج رات چاند گرہن کے بارے میں مشہور غلط اور من گھڑت بات
آج رات16جولائی چاند گرہن ہے اس کے بارے میں ایک غلط بات مشہور ہے وہ درج ذیل ہے ہمارے معاشرے میں عرصہ دراز سے یہ بات مشہور ہے کہ چاند گرہن یا سورج گرہن کے وقت حاملہ خواتین اپنے کمرے میں بند رہیں چاند گرہن کے مضر اثرات سے ان …
Read More »