Breaking News

Recent Posts

آج رات چاند گرہن کے بارے میں مشہور غلط اور من گھڑت بات

آج رات16جولائی چاند گرہن ہے اس کے بارے میں ایک غلط بات مشہور ہے وہ درج ذیل ہے ہمارے معاشرے میں عرصہ دراز سے یہ بات مشہور ہے کہ چاند گرہن یا سورج گرہن کے وقت حاملہ خواتین اپنے کمرے میں بند رہیں چاند گرہن کے مضر اثرات سے ان …

Read More »

حج کے دس نمبر یاد کیجیے ۔آسان حج مذاکرہ برائے یاداشت

حج مذاکرہ برائے یادداشت حج کے دس نمبر (1)احرام باندھنا۔ (2)وقوف عرفات (3)وقوف مزدلفہ (4)رمی کرنا (5)قربانی کرنا (6)بال منڈانا (7)ان سب کاموں کو ترتیب سے کرنا ( یہ فقہ حنفی کے ہاں واجب ہے) (8)طواف زیارت (9)حج کی سعی کرنا (10)طواف وداع کرنا طالب الخیر۔۔۔مفتی تنویراحمد jfdmuftitanvirdhurnal.com حجاج کرام …

Read More »

*میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان* ملتان(14جولائ2019ء)ملتان بورڈ کے میٹرک کے نتائج,دینی مدارس کے چار طالبعلم پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کرنے میں کامیاب,جنوبی پنجاب کے چار بڑے مدارس جامعہ خیر المدارس ملتان,دارالعلوم کبیر والا,جامعہ حنفیہ بورے والا اور جامعہ جدیدہ وہاڑی کے طلبہ نے تینوں پوزیشنیں حاصل کر لیں,قائدین وفاق المدارس کی طرف سے پوزیشن ہولڈر طلبہ اور ان کے اداروں کو مبارکبادتفصیلات کے مطابق ملک کے باقی حصوں کی طرح ملتان بورڈ کے میٹرک کے نتائج میں ہیومنٹرین گروپ کی پہلی تینوں پوزیشنیں دینی مدارس کے طلبہ لے اڑے-وہاڑی کے جامعہ جدیدہ کے طالبعلم محمد اسد نعیم نے 1045 نمبر لے کر پہلی,دارالعلوم عید گاہ کبیر والا کے محمد جاوید اور جامعہ حنفیہ بورے والا کے حمزہ عبدالقدوس نے 1021 نمبر لے کر دوسری جبکہ مولانا محمد حنیف جالندھری کے ادارے جامعہ خیر المدارس ملتان کے عبدالرحمن نے 1010 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی-دینی مدارس کے طلبہ کی تینوں پوزیشنوں پر ملک بھر میں خوش گوار حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے خاص طور پر سوشل میڈیا پر دینی مدارس کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے جبکہ بھاری بھرکم فیسیں لینے اور سرکار کے بجٹ پر چلنے والے اسکولز کو آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے-دریں اثناء وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر مولانا انوار الحق,مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مولانا محمد حنیف جالندھری سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے پوزیشن ہولڈر طلبہ,ان کے والدین اور ان کے مدارس کے اساتذہ اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی ہے اور عصری تعلیم میں دینی مدارس کی شاندار کارکردگی کو خوش آئند قرار دیا ہے# *جاری کردہ:عبدالقدوس محمدی مرکزی میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*

Read More »